اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 270.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.40 قیمت فروخت : 278.90
  • یورو قیمت خرید: 301.48 قیمت فروخت : 302.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 355.13 قیمت فروخت : 355.76
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 187.34 قیمت فروخت : 187.68
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.35 قیمت فروخت : 204.72
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.45 قیمت فروخت : 910.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246000 دس گرام : 210900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225498 دس گرام : 193324
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3173 دس گرام : 2723
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عید کے دوسرے روز ملک کے مختلف علاقوں میں بارش برسنے کا امکان

18 Jun 2024
18 Jun 2024

(لاہور نیوز) شہری ہو جائیں تیار، ملک کے مختلف علاقوں میں آج بارش برسنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے عید کے دوسرے روز مختلف شہروں میں بادل برسنے کی پیشگوئی کی ہے۔

شدید گرمی کے بعد راولپنڈی اور پشاور میں بادل برس پڑے ہیں، راولپنڈی میں صبح سویرے ہلکی بارش ہوئی جبکہ اسلام آباد میں مطلع ابر آلود ہے، وفاقی دارالحکومت میں چند مقامات پر شام اور رات میں بارش متوقع ہے۔

موسم کا احوال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں لاہور سمیت بالائی پنجاب، اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز آندھی، جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے جنوبی وسطی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے