اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

مصباح الحق بھی شاہینوں پر بھڑک گئے ،کرکٹرز پر شدید تنقید

17 Jun 2024
17 Jun 2024

(ویب ڈیسک) سابق کپتان مصباح الحق نے ایک ہی جیسی غلطیاں باربار دہرانے پر پاکستان ٹیم کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ کوئی بھی ٹیم ورلڈکپ کے ابتدائی راونڈ سے باہر ہوسکتی ہے لیکن سب سے زیادہ مایوسی مجھے اس بات پر ہوئی کہ ابتدائی دونوں میچز پاکستان کے ہاتھ میں تھے، ہم نے پہلے میچ میں غلطیاں کیں چلو کوئی بات نہیں، آپ سے غلطی ہوجاتی ہے لیکن آپ کو اس کی اصلاح کی ضرورت ہوتی ہے، آپ اس کو باربار نہیں دہراتے، امریکا سے میچ ہم جیت سکتے تھے لیکن ہار گئے۔

بھارت سے اگلے میچ میں ہمارے پاس اپنی تمام غلطیوں کی تلافی کا سنہری موقع موجود تھا مگر ہم نے پھر پہلے جیسی غلطیاں دہرائیں اور اتنے آسان میچ کو ضائع کردیا، اگر ہم بھارت کے خلاف جیت جاتے تو یہ ہماری بہت بڑی کامیابی ہوتی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے