اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سب اپنی آئینی ذمہ داری کو سمجھیں اور ملک خوشحال بنائیں، لیاقت بلوچ

17 Jun 2024
17 Jun 2024

(لاہور نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا کہنا ہے سب اپنی آئینی ذمہ داری کو سمجھیں اور ملک کو خوشحال بنائیں۔

منصورہ لاہور میں نماز عیدالاضحٰی قاری وقار چترالی کی امامت میں ادا کی گئ، نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سمیت سیکڑوں شہریوں نے نماز عید میں شرکت کی۔

نماز عید کی ادائیگی کے بعد لیاقت بلوچ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اس وقت پاکستان بحرانی کیفیت سے دو چار ہے، ملکی بقا کیلئے سب اپنی آئینی حدود میں واپس آ جائیں۔

نائب امیر جماعت اسلامی کا مزید کہنا تھا کہ اس عید پر ہمیں غزہ کے معصوم و مظلوم بچوں کو بھی یاد رکھنا ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے