اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سینٹرل پارک ماڈل ٹاؤن میں نماز عیدالاضحیٰ کا اجتماع، چیئرمین دنیا میڈیا گروپ کی شرکت

17 Jun 2024
17 Jun 2024

(لاہور نیوز) ماڈل ٹاؤن سینٹرل پارک میں بھی نماز عیدالاضحیٰ کا بڑا اجتماع ہوا۔

چیئرمین دنیا میڈیا گروپ میاں عامر محمود نے اپنے صاحبزادے میاں حمزہ محمود اور صدر ماڈل ٹاؤن صاحبزادہ سیف الرحمٰن کے ہمراہ عید کی نماز ادا کی۔

سینٹرل پارک ماڈل ٹاؤن میں ہونے والے نماز عیدالاضحیٰ کے اجتماع میں سیکڑوں شہری بھی شریک ہوئے، حافظ محمد رفیق نے خطبہ میں فلسفہ قربانی پیش کیا اور نماز عید کی امامت کے فرائض انجام دیئے۔

عید کی نماز کے بعد امت مسلمہ اور پاکستان کے لئے دعا کی گئی، چیئرمین دنیا میڈیا گروپ میاں عامر محمود اور میاں حمزہ محمود نے اہل علاقہ سے عید ملی اور مبارکباد دی۔

نماز عیدالاضحٰی کی ادائیگی کے بعد ماڈل ٹاؤن کے رہائشی ایک دوسرے سے گلے ملے، عید کی مبارکباد دی اور سنت ابراہیمی کی تیاریوں میں مصروف ہو گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے