اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عیدالاضحٰی پر فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی قربانیوں کو یاد رکھنا ہے، ملک محمد احمد خان

17 Jun 2024
17 Jun 2024

(لاہور نیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا کہنا ہے عیدالاضحٰی پر فلسطین اور مقبوضہ کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کی قربانیوں کو یاد رکھنا ہے۔

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے عیدالاضحیٰ پر قوم کو مبارک باد پیش کی۔

اپنے پیغام میں ملک محمد احمد خان نے کہا عیدالاضحیٰ کے بابرکت موقع پر پاکستانی قوم اور امت مسلمہ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، اللہ تعالیٰ اس مبارک دن پر مسلم دنیا اور پاکستان کو اپنی رحمتیں اور خوشیاں عطا فرمائے۔

سپیکر ملک محمد احمد خان نے مزید کہا عید پر ان افراد کا بھی خیال رکھنا ہے جو قربانی کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے