اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عید قریب آتے ہی منافع خوروں کی چاندی، ٹماٹر مزید 140 روپے کلو مہنگے

16 Jun 2024
16 Jun 2024

(لاہور نیوز) عید الاضحیٰ کے قریب آتے ہی منافع خوروں کی چاندی ہوگئی اور ٹماٹر سمیت تمام اشیاء کی قیمتوں کو پر لگ گئے ہیں۔

عید قربان میں بس ایک دن رہ گیا، سنت ابراہیمی کو پورا کرنے اور عید کی دعوتوں کا اہتمام کرنے کی تیاریاں جاری ہیں۔

عید الاضحیٰ کے قریب آتے ہی منافع خوروں کی بھی چاندی ہوگئی ہے اور عید کے پکوانوں کی تیاری میں استعمال ہونے والی ہر چیز مہنگی کر دی گئی ہے۔

عید کے موقع پر چھریاں، چاقو تیز کرنے والوں کا کاروبار بھی چمک اٹھا، کوئلے اور انگیٹھیوں کی بھی خریداری کا سلسلہ جاری ہے۔

منافع خوروں نے ٹماٹر کی قیمت میں ایک دن میں 140 روپے کلو تک اضافہ کر دیا جس نے شہریوں کو سیخ پا کر دیا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے