اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابرکو دوبارہ کپتان کیوں بنایا؟ شاہد آفریدی نے سلیکشن کمیٹی سے جواب مانگ لیا

15 Jun 2024
15 Jun 2024

(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ مسلسل ناکامی کے باوجود بابراعظم کو پھر سے کپتانی دی گئی، سلیکشن کمیٹی کو جواب دینا ہوگا کہ بابر اعظم کو پھر سے کپتان کیوں بنایا۔

اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بابراعظم کو دوسری مرتبہ کپتانی واپس نہیں لینی چاہیے تھی، کپتان اچھا ہوتو ہاری ہوئی ٹیم کو بھی جتوا دیتا ہے، بابراعظم 5، 6 ایونٹس میں پاکستان کی کپتانی کر چکے ہیں۔

شاہد آفریدی نے کہا کہ بابراعظم بحیثیت بیٹر اچھی پرفارمنس دے رہے ہیں، بابراعظم کو ویرات کوہلی کی طرح میچ ونر بننا چاہیے، محمد رضوان کپتانی کے لیے سب سے اچھی چوائس تھے۔

انہوں نے کہا کہ بابراعظم پریزنٹیشن میں کہتے ہیں باؤلرز نے اچھی بولنگ نہیں کی، یہ بلیم گیم نہیں ہونا چاہیے، ایک یونٹ کے طور پر بابر کو لیڈ کرنا چاہیے تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے