اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی بینک کی پاکستان کو 15 کروڑ ڈالر دینے کی منظوری

15 Jun 2024
15 Jun 2024

(لاہور نیوز) عالمی بینک نے پاکستان کو 15 کروڑ ڈالر دینے کی منظوری دیدی۔

کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ رقم پنجاب میں پرائمری کی سطح پر بچوں کی تعداد میں اضافے اور پڑھنے کی مہارت میں بہتری پر خرچ ہو گی، منصوبے سے 50 لاکھ بچے، 7 ہزار ہیڈ ٹیچرز اور ایک لاکھ 65 ہزار سے زائد اساتذہ براہ راست مستفید ہوں گے۔

ناجے بن حسائن کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب میں 70 لاکھ سے زیادہ بچے سکولوں سے باہر ہیں، اس منصوبے سے حکومت پنجاب کو یہ تعداد کافی حد تک کم کرنے میں مدد ملے گی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے