اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 270.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 297.80 قیمت فروخت : 298.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.47 قیمت فروخت : 185.55
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.91 قیمت فروخت : 203.27
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.20 قیمت فروخت : 76.34
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.94 قیمت فروخت : 907.56
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 239900 دس گرام : 205700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 219907 دس گرام : 188557
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3011 دس گرام : 2584
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

وزیر اعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

14 Jun 2024
14 Jun 2024

(لاہورنیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف کے ایک دن میں دو بڑے اعلان، صنعتوں کے لئے بجلی سستی کرنے کے بعد بڑی عید پر عوام کے لئے بڑی عیدی کا اعلان کر دیا۔

وزیر اعظم آفس کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے فی لٹر کی بڑی کمی کر دی گئی، ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 33 پیسے فی لٹر کی کمی کی گئی ہے۔یکم جون کو حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 86 پیسے فی لٹر کمی کی تھی۔

 

اب تک پٹرول کی فی لٹر قیمت میں مجموعی طور پر 35 روپے کا ریلیف عوام کو دیا جا چکا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے