اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

معروف یوٹیوبر رحیم پردیسی عرف 'نسرین' پر قاتلانہ حملہ

13 Jun 2024
13 Jun 2024

(ویب ڈیسک) مزاحیہ ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کرنے والے معروف پاکستانی کامیڈین و یوٹیوبر رحیم پردیسی عرف ’نسرین‘ پر قاتلانہ حملہ ہو گیا۔

گزشتہ روز یوٹیوبر رحیم پردیسی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی سٹوری میں اپنی تصویر شیئر کی تھی جسے دیکھ کر ان کے مداح پریشان ہو گئے۔

تصویر میں رحیم پردیسی کو زخمی حالت میں دیکھا جا سکتا ہے، تصویر میں یوٹیوبر کے سر پر چوٹ لگی ہوئی تھی جبکہ ان کی شرٹ بھی پھٹی ہوئی تھی، بعدازاں رحیم پردیسی نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر پوسٹ جاری کی جس میں انہوں نے بتایا کہ نشے میں دھت کچھ غنڈوں نے ان پر حملہ کر دیا تھا۔

رحیم پردیسی  نے مداحوں کو اپنی خیریت کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں زیادہ چوٹ نہیں آئی لیکن وہ بہت جلد اس حملے میں ملوث افراد کو پکڑ لیں گے، یوٹیوبر نے اپنے مداحوں کی دعاؤں کا شکریہ ادا کیا اور مزید کہا کہ وہ حملہ آوروں سے پیشہ ورانہ طور پر نمٹیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے