اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عائزہ خان نے اپنی کامیابی کا راز بتا دیا

13 Jun 2024
13 Jun 2024

(ویب ڈیسک) شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے اپنی کامیابی کے پیچھے کارفرما راز سے پردہ اٹھا دیا۔

اداکارہ عائزہ خان نے فین پیج پر ویڈیو شیئر کی جس میں ان کے طویل سفر کو چند سیکنڈز میں دیکھا جاسکتا ہے، ویڈٰیو میں انہوں نے مشہور ڈراموں کی جھلکیاں شیئر کیں۔

عائزہ خان نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اس پر کمنٹ کیا کہ ’محنت، محنت اور محنت، الحمدللہ۔

یاد رہے کہ 33 سالہ عائزہ خان معروف اداکارہ و میزبان دانش تیمور کی اہلیہ ہیں، ان کے دو بچے بھی ہیں۔

اداکارہ عائزہ خان کو ڈرامہ انڈسٹری میں 16 سال گزر چکے ہیں، انہوں نے 2009ء میں ڈرامہ سیریل ’تم جو ملے‘ سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے