اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں سورج کا پارہ ہائی، درجہ حرارت 44 ڈگری تک جانے کا امکان

13 Jun 2024
13 Jun 2024

(لاہور نیوز) لاہور میں سورج کا پارہ چڑھنے لگا، درجہ حرارت 44 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں گرمی کی شدت میں بتدریج اضافہ ہونے لگا ہے، شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 30 جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

اعدادو شمار کے مطابق لاہور کا موجودہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، ہوا میں نمی کا تناسب 34 فیصد تک جا پہنچا ہے جبکہ ہوا کی رفتار 13 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ہے۔

موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ رواں دنوں گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا جائے گا، شہر میں بارش برسنے کے آج کوئی امکانات نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے