اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سیکڑوں فلموں میں وِلن کا کردار ادا کرنے والے ظاہر شاہ کی آج 17 ویں برسی

13 Jun 2024
13 Jun 2024

(لاہور نیوز) سیکڑوں فلموں میں وِلن کا کردار بخوبی نبھانے والے اداکار ظاہر شاہ کی آج 17 ویں برسی ہے۔

سلور سکرین پر بطور وِلن اپنے فن کا جادو جگانے والے سینئر اداکار ظاہر شاہ سرگودھا میں پیدا ہوئے، اپنی طرز کے منفرد اداکار ظاہر شاہ 44 برس تک فلمی صنعت سے وابستہ رہے، اداکار نے اپنے کیرئیر میں 600 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔

معروف اداکار ظاہر شاہ نے سلطان راہی مرحوم کیساتھ بطور ولن لاتعداد فلموں میں اداکاری کی، ان کی یادگار فلموں میں مچلے خان، اقبالِ جرم، مسٹر افلاطون، بابل ویر، دوستی تے دشمنی، راکا، بھریا میلہ، زباٹہ، سائرن اور دیگر شامل ہیں۔

ظاہر شاہ چند فلموں میں بطور ہیرو بھی جلوہ گر ہوئے جن میں ریمانڈ، یاری دوستی اور قسم خون دی نمایاں ہیں، اپنی طرز کے منفرد اداکار ظاہر شاہ 4 دہائیوں سے زائد عرصہ تک فلمی صنعت سے وابستہ رہے، فلمی دنیا کا چمکتا ستارہ 13 جون 2017ء کو دل کا دورہ پڑنے سے مداحوں کی نظروں سے ہمیشہ کیلئے اوجھل ہوگیا۔
 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے