اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

حج کی ادائیگی کیلئے روانگی سے قبل ثانیہ مرزا نے اہم پیغام جاری کردیا

12 Jun 2024
12 Jun 2024

(ویب ڈیسک) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا حج کی ادائیگی کے لیے فیملی کے ہمراہ حجاز مقدس پہنچ گئیں۔

ثانیہ مرزا نے روانگی سے قبل اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں مداحوں کو حج پر جانے کی اطلاع دیتے ہوئے غلطیوں پر معافی بھی طلب کی۔بھارتی ٹینس اسٹار کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ مجھے زندگی بدلنے والے حج کے عظیم الشان سفر پر جانے کا موقع ملا رہا ہے۔ امید ہے جب میں اس سفر سے واپس آؤں گی تو میرے دل میں عاجزی ہوگی اور میرا ایمان مزید مضبوط ہوگا۔

ثانیہ مرزا نے مزید کہا کہ میں آپ سب سے معافی کی طلب گار ہوں۔ براہ کرم مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ دعا کرتی ہوں اللہ میری عبادات کو قبول فرمائے اور مجھے سلامتی کے راستے پر چلائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے