اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ، محمدرضون کے ساتھ ایک اور ناپسندیدہ ریکارڈ جُڑ گیا

12 Jun 2024
12 Jun 2024

(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کینیڈا کیخلاف نصف سنچری بناکر ایک اور ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

نیویارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم نے کینیڈا کو شکست دیکر ایونٹ میں پہلی فتح سمیٹی، تاہم پاکستان نے کینیڈا جیسی کمزور ٹیم کیخلاف 107 رنز کا ہدف 17.3 اوورز میں حاصل کیا اور 7 وکٹوں سے فتح سمیٹی۔ اس میچ میں محمد رضوان نے 53 گیندوں پر 53 رنز کی اننگز کھیلی، جس میں 2 چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔

ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں رضوان ففٹی کرنے والے پہلی پاکستانی بیٹر ہیں جبکہ نساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں نصف سنچری بنانے والے تیسرے کرکٹر بنے۔ مگر اس ایڈیشن میں سُست ترین نصف سنچری کا ریکارڈ محمد رضوان نے اپنے نام کیا جو اس سے قبل جنوبی افریقی بیٹر ڈیوڈ ملر کے پاس تھا، انہوں نے 50 گیندں پر سنچری بنائی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے