12 Jun 2024
(لاہور نیوز) سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے آپسی تعلقات سے متعلق بڑا انکشاف کردیا۔
رپور ٹ کےمطابق سوئنگ کے سلطان سابق فاسٹ باولر وسیم اکرم کا ایک بیان میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھاکہ ٹیم میں کچھ پلیئرز ایک دوسرے سے بات تک نہیں کرتے، یہ انٹرنیشنل کرکٹ ہے، جس میں آپ اپنے ملک کیلیے کھیلتے ہیں، ایسے کھلاڑیوں کو گھر بیٹھانا چاہیے۔