اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

موبائل فونز، کاغذ اور پلاسٹک سکریپ پر ود ہولڈنگ ٹیکس لگانے کا فیصلہ

12 Jun 2024
12 Jun 2024

(لاہور نیوز) حکومت نے سیلز ٹیکس کی چھوٹ اور رعایتی شرح ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

حکومت کی جانب سے بجٹ میں متعدد اشیا پر سیلز ٹیکس کا سٹینڈرڈ ریٹ عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا، موبائل فونز کی مختلف کیٹیگریز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لگے گا، تانبے، کوئلہ، کاغذ اور پلاسٹک کے سکریپ پر ودہولڈنگ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا گیا۔

اس کے علاوہ لگژری گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا، پچاس ہزار ڈالر مالیت کی درآمدی گاڑی پر ٹیکس اور ڈیوٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا، شیشے کی مصنوعات پر درآمدی ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا، سٹیل اور کاغذ کی مصنوعات کی درآمد پر ڈیوٹی کی شرح بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے