اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر مافیا نے عیدی مہم شروع کر دی

11 Jun 2024
11 Jun 2024

(لاہور نیوز) برائلر مافیا نے عیدی مہم شروع کر دی، مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت پانچ سو روپے سے تجاوز کر گئی۔

برائلر کے دام پھر سے بے لگام ہونے لگے، برائلر مافیا بلیک مارکیٹنگ پر اتر آیا، دکانوں پر برائلر کی سپلائی بلیک میں کئے جانے کا انکشاف ہو گیا۔

سرکاری ریٹ لسٹ میں برائلر کی سپلائی 343 روپے فی کلو مقرر لیکن بلیک میں 400 روپے تک سپلائی دی جا رہی ہے، برائلر گوشت مزید 32 روپے مہنگا، فی کلو قیمت 516 روپے تک جا پہنچی۔

 3 روز میں برائلر گوشت 90 روپے فی کلو تک مہنگا ہو چکا ہے، عید تک برائلر کی فی کلو قیمت ایک بار پھر 650 روپے کلو تک جانے کا خدشہ ہے، شدید گرمی میں بھی فارمی انڈے مزید 5 روپے مہنگے، 244 روپے فی درجن ہو گئے۔

دکانداروں کا کہنا ہے ڈیمانڈ کم ہونے کے باوجود سپلائی روکی جا رہی ہے، مال پولٹری فارمرز کے پاس موجود ہے، عید پر ہمیشہ ایسا کیا جاتا ہے ، انتظامیہ خاموش تماشائی بن چکی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے