اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پنجاب:سرکاری ملازمین کی تنخواہوں و پنشن میں اضافے کیلئے وفاقی بجٹ کا انتظار

11 Jun 2024
11 Jun 2024

(لاہور نیوز) پنجاب کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں و پنشن میں مجوزہ اضافے کیلئے وفاقی بجٹ کا انتظار ہونے لگا۔

 پنجاب کے بجٹ میں بھی وفاق کے فیصلے کے مطابق ملازمین کو ریلیف ملے گا، وفاقی ملازمین کی تنخواہ و پنشن میں 15 سے 20 فیصد اضافہ متوقع ہے۔

 تنخواہوں   میں 15 سے 20 فیصد اضافے کی صورت میں حکومت 605 ارب روپے خرچ کرے گی جو کہ پنجاب بجٹ کا 20 فیصد ہو گا جبکہ پنشن رقوم کی مالیت 456 ارب روپے تک پہنچ جائے گی۔

 تنخواہ اور پنشن کے اخراجات ایک ہزار 61 ارب روپے ہو جائیں گے جبکہ بیرونی قرضوں کی واپسی پر بھی 125 ارب روپے تک خرچ ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے