10 Jun 2024
(لاہور نیوز) پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 13 جون کو پیش کیا جائے گا۔
قائم مقام سپیکر ظہیر اقبال چنڑ کے مطابق پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس 13 جون کو دن 2 بجے ہو گا۔
صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان آئندہ مالی سال کا بجٹ ایوان میں پیش کریں گے۔