اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

کسان کارڈ کیلئے 53 ہزار کاشتکاروں کی رجسٹریشن کا عمل مکمل

08 Jun 2024
08 Jun 2024

(لاہور نیوز) کسان کارڈ کے لئے 53 ہزار کاشتکاروں کی رجسٹریشن کا عمل مکمل کر لیا گیا۔

سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کا کہنا ہے کہ کسان کارڈ کیلئے 53 ہزار کاشتکاروں کی رجسٹریشن مکمل کر لی گئی، 30 جون تک سیڈ ڈیلرز کی رجسٹریشن کا عمل بھی مکمل کیا جائے گا۔

کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود قرضے دیئے جائیں گے، 5 لاکھ کاشتکار سکیم سے استفادہ کریں گے۔

افتخار علی سہو کے مطابق کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو کھاد اور بیج مقرر کردہ قیمتوں پر دستیاب ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے