اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

امریکا کے ہاتھوں بد ترین شکست پر کامران اکمل بھی خاموش نہ رہ سکے،سابق وکٹ کیپر بھی بول اٹھے

07 Jun 2024
07 Jun 2024

(ویب ڈیسک) قومی ٹیم سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے امریکا کیخلاف پاکستانی ٹیم کی شکست کو توہین آمیز قرار دیدیا۔

سوشل میڈیا چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر کامران اکمل کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم انگلینڈ جیسی بڑی ٹیم کیخلاف فائٹ کرکے ہارتی تو دُکھ نہیں ہوتا لیکن اس ٹیم سے شکست کھائی جس نے زیادہ انٹرنیشنل میچز ہی نہیں کھیلے ہوئے۔انہوں نے کہا کہ امریکا کیخلاف شکست توہین آمیز ہے، پہلے ڈرا کرنا پھر! سپر اوور میں ہار جانا پاکستان کرکٹ یہ دن کبھی نہیں بھولے گا۔

کامران اکمل نے کہا کہ امریکی ٹیم نے غیرمعمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا، وہ جیت کے حقدار تھے کیونکہ انہوں نے گرین شرٹس کے مقابلے میں  بہترین کرکٹ کھیلی، وہ بلکل بھی کسی کم درجے کی ٹیم کے لقب کے مستحق نہیں۔

سابق کرکٹر نے تنقید کرتے ہوئے مزید کہا کہ کرکٹ چلانے والوں کو اب بھی شرم نہ آئی تو اللہ ہی حافظ ہے! جب آپ من مانیاں کرکے ٹیم بنائیں گے تو ایسے ہی نتائج آئیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے