اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 258.00 زندہ مرغی
  • 374.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 297.80 قیمت فروخت : 298.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.47 قیمت فروخت : 185.55
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.91 قیمت فروخت : 203.27
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.20 قیمت فروخت : 76.34
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.94 قیمت فروخت : 907.56
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 239900 دس گرام : 205700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 219907 دس گرام : 188557
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3011 دس گرام : 2584
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب میں بین الاقوامی لینگویجز اینڈ لٹریچر کانفرنس اختتام پذیر

07 Jun 2024
07 Jun 2024

(لاہور نیوز) یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب میں دو روزہ بین الاقوامی لینگویجز اینڈ لٹریچر کانفرنس اختتام پذیر ہو گئی۔

کانفرنس کا مقصد زبان اور لٹریچر کی اہمیت کو اجاگر کرنا تھا، انٹرنیشنل اور نیشنل سکالرز، ریسرچرز اور پریکٹیشنرز سمیت طلبا و طالبات کی کثیر تعداد نے کانفرنس میں شرکت کی۔

کانفرنس کے دوسرے اور آخری روز ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹس اور فیکلٹی ممبران بھی کثیر تعداد میں شریک ہوئے، دوسرے روز کانفرنس کا موضوع ایریزر، ریزسٹنس اور انوویشن رکھا گیا، علمی میدان میں ریسرچ اور آئیڈیاز کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا۔

ڈین آف فیکلٹی آف انگلش لٹریچر ڈاکٹر فہمیدہ سلطان نے فلسطینیوں کے حوالے سے بات کی ، ریسرچ کی اہمیت کو بھی اجاگر کیا۔

ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ انگلش لٹریچر ڈاکٹر بابر سلطان علی نے طلبہ میں لینگویجز اور لٹریچر کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔

شرکا نے کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر انتظامیہ کی کاوشوں کو خوب سراہا، کانفرنس کے اختتام پر مہمانان گرامی میں شیلڈز بھی تقسیم کی گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے