اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

نجی سکولوں کی رجسٹریشن تیز کرنے کا فیصلہ

07 Jun 2024
07 Jun 2024

(لاہور نیوز) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے نجی سکولوں کی رجسٹریشن تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ نجی سکولوں کو پہلے مرحلے میں رجسٹریشن کرانے کا موقع دیا جائے گا۔

سی ای او ایجوکیشن نے تمام اے ای اوز کو پرائیویٹ سکولوں کا وزٹ کرنے کا حکم دے دیا، اے ای اوز ڈپٹی ڈی ای اوز کی سربراہی میں سکولوں کا دورہ  کریں گے۔

لاہور کی پانچ تحصیلوں میں قائم پرائیویٹ سکولوں کا ریکارڈ چیک کیا جائے گا، رجسٹریشن نہ ہونے کی صورت میں متعلقہ سکول کو سیل کر دیا جائے گا۔

پرائیویٹ سکولوں کو رجسٹریشن کیلئے 20 جون تک کی ڈیڈ لائن دے دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے