اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 270.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 297.80 قیمت فروخت : 298.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.47 قیمت فروخت : 185.55
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.91 قیمت فروخت : 203.27
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.20 قیمت فروخت : 76.34
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.94 قیمت فروخت : 907.56
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 239900 دس گرام : 205700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 219907 دس گرام : 188557
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3011 دس گرام : 2584
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

رواں مالی سال کیلئے ایچ ای سی کا 65 بلین روپے کا بجٹ منظور

07 Jun 2024
07 Jun 2024

(حریم جدون) رواں مالی سال کیلئے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کا 65 بلین کا بجٹ منظور کر لیا گیا۔

چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) ڈاکٹر مختار احمد نے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ رواں مالی سال کیلئے فیڈرل یونیورسٹیز کے لئے بجٹ 25 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز پیش کی گئی تھی جو کہ بہت کم تھا اور ہماری درخواست پر وزیر اعظم نے فوری ایکشن لے کر اس بجٹ کو ریورس کیا۔

ڈاکٹر مختار احمد نے بتایا ہے کہ 25 ارب روپے کا بجٹ ایک بہت بڑا مسئلہ تھا لیکن وزیراعظم کے ایکشن پر بعدازاں رواں سال کے لئے ہمارا 65 بلین روپے کا بجٹ منظور کر لیا گیا ہے۔

چیئرمین ایچ ای سی کا مزید کہنا تھا کہ ڈویلپمنٹ کے لئے ہم نے 69 بلین بجٹ مانگا تھا لیکن ڈویلپمنٹ کے لئے 55 بلین روپے مختص کرنے کا بتایا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے