06 Jun 2024
(ویب ڈیسک) قومی کرکٹر امام الحق نے کہا ہےکہ انہیں ابھی تک محبت نہیں ہوئی کیوں کہ انہیں محبت پر یقین ہی نہیں ہے۔
تفصیلات کےمطابق امام الحق نے نجی ٹی وی کے ایک شومیں شرکت کی جہاں شو میں شریک ایک شخص نے سوال کیا کہ آپ کو پہلی محبت کس عمر میں ہوئی تھی؟امام الحق نے بتایا کہ مجھے محبت نہیں ہوئی کیوں کہ میں محبت پر یقین نہیں رکھتا، اس لیے مجھے محبت نہیں ہوئی۔