اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انصاف آفٹر نون سکولوں کیلئے 1 ارب 77 کروڑ روپے کے فنڈز جاری

02 Jun 2024
02 Jun 2024

(ویب ڈیسک) انصاف آفٹر نون سکولوں کے لیے 1 ارب 77 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کر دیئے گئے ہیں۔

انصاف آفٹر نون سکولوں کو ایک ارب 77 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کردیئے گئے ہیں۔ لاہور کے سکولوں کے لیے 20 ملین روپے جاری کیے گئے ، رحیم یار خان ایجوکیشن اتھارٹی کے لیے سب سے زیادہ 131 ملین کے فنڈز جاری کیے گئے ، لیہ ایجوکیشن اتھارٹی کے لیے 111 ملین روپے جاری کیے گئے ہیں۔

محکمہ خزانہ کی جانب سے فنڈز سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو منتقل کر دیئے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے