اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 ورلڈکپ: امریکی سفیر کا قومی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

01 Jun 2024
01 Jun 2024

(لاہور نیوز) امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم اور بابر اعظم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کر دیا۔

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں ورلڈکپ میں دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملیں گے، پاکستان میں کرکٹ کیلئے پیار اور جنون پایا جاتا ہے، گرمیوں میں بھی یہاں ہر جگہ کرکٹ کھیلی جاتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کھیلوں کیلئے محبت پاکستان اور امریکا میں مشترکہ ہے، امریکا پہلی بار کرکٹ ورلڈکپ کی میزبانی کر رہا ہے، حال ہی میں ہم نے اسلام آباد میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی میزبانی کی، میں نے پاکستانی کرکٹ کھلاڑیوں سے بیٹنگ اور باؤلنگ کے گر سیکھے۔

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے اپنے ویڈیو پیغام کے آخر میں کہا کہ مجھے امید ہے ہمیں ٹی 20 ورلڈکپ میں دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے