اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پیرس اولمپکس کی تیاری کیلئے ارشد ندیم کو 2 ایونٹس میں شرکت کا موقع مل گیا

01 Jun 2024
01 Jun 2024

(ویب ڈیسک ) پیرس اولمپکس کی تیاری کے لیے اولمپیئن جیولین تھرور ارشد ندیم کو دو ایونٹس میں شرکت کا موقع مل گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے ارشد ندیم کی پیرس اولمپکس کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی، کوچز نے ان کو پیرس اولمپکس سے قبل دو ایونٹس میں بھرپور شرکت کی اجازت دے دی۔

ارشد ندیم 18 جون کو فن لینڈ کے ایونٹ میں حصہ لیں گے جبکہ وہ 7 جولائی کو پیرس میں ہونے والے ایونٹ میں ان ایکشن ہوں گے۔

اولمپیئن جیولین تھرور ان دنوں ری ہیب مکمل ہونے کے بعد پنجاب سٹیڈیم میں بھرپور ٹریننگ کر رہے ہیں جبکہ جنوبی افریقا میں بھی 5 ہفتے ٹریننگ کرچکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے