اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نیشنز ہاکی کپ: ملائیشیا اور پاکستان کا میچ 4، 4 گول سے برابر

31 May 2024
31 May 2024

(لاہور نیوز) نیشنز ہاکی کپ میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان میچ چار چار گول سے برابر ہوگیا۔

پولینڈ میں ہونیوالے ایف آئی ایچ نیشنز کپ میں پہلا میچ پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان کھیلا گیا، ملائیشیا نے میچ شروع ہوتے ہی پہلے 11 منٹ میں 3 گول داغ دیے اور پہلا کوارٹر ملائیشیا کی تین صفر کی برتری کے ساتھ ختم ہوا۔

دوسرے کوارٹر میں پاکستان کے عبد الرحمٰن نے گول کرکے ایک گول کا خسارہ کم کیا لیکن 10 منٹ بعد 42 ویں منٹ میں ساری فطری نے مزید ایک گول کرکے مقابلہ چار ایک کردیا، دوسرے ہی منٹ میں محمد سفیان نے پنالٹی کارنر پر گول کرکے مقابلہ چار دو کردیا۔

تیسرے کوارٹر میں شاہد حنان نے خوبصورت گول کرکے میچ کو دلچسپ بنادیا ،پاکستان کو مقابلہ برابر کرنے کیلئے صرف ایک گول کی ضرورت تھی جس کیلئے قومی ٹیم نے بھرپور کوشش کی اور میچ کے آخری منٹ میں پاکستان کو پنالٹی اسٹروک مل گیا جس پر ابوبکر نے گول کرکے مقابلہ برابر کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے