اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ابرار احمد کا ایم ایل سی میں سین فرانسسکو یونیکورن کیساتھ معاہدہ

31 May 2024
31 May 2024

(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے لیگ سپنر ابرار احمد کا پہلی بار امریکی کرکٹ لیگ سے معاہدہ طے پا گیا۔

ابرار احمد کا ایم ایل سی میں سین فرانسسکو یونیکورن کی ٹیم کے ساتھ معاہدہ ہوا جو ان کا پہلی بار کسی امریکی کرکٹ لیگ سے معاہدہ ہے۔

واضح رہے کہ ابرار احمد اس وقت ٹی 20 ورلڈکپ سکواڈ کا حصہ ہیں اور آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا آغاز دو جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہوگا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے