اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پے در پے ناکامیاں: شعیب ملک کا بابر اعظم کو بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی کا مشورہ

31 May 2024
31 May 2024

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و آل راؤنڈر شعیب ملک نے بابراعظم کو ٹیم کے بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی کا مشورہ دے دیا۔

انگلینڈ سے سیریز ہارنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ پاکستان کو بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی لانا ہوگی، بابراعظم کو نمبر 3 پر بیٹنگ کیلئے آنا چاہیے تاکہ مڈل اوورز میں سٹرئیک روٹیشن ہوسکے۔

شعیب ملک کا کہنا تھا کہ بابراعظم تیسرے نمبر کی پوزیشن کیلئے بہترین ہیں تاکہ وہ اگلے آنے والے بلےبازوں کی رہنمائی کرسکیں۔

سابق کپتان نے  اعظم خان اور شاداب پر بھی زور دیا کہ آپ ٹیم کے اہم رکن ہیں، دل سے کھیلیں، آپ میچ ونر ہیں! ورلڈکپ میں جانے کیلئے اپنے حوصلے بلند رکھیں۔

1121

واضح رہے کہ  گزشتہ روز انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دیکر چار میچز کی سیریز 0-2 سے اپنے نام کی تھی جبکہ دو میچز بارش کی نذر ہو گئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے