اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کپتان بابر اعظم نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

31 May 2024
31 May 2024

(لاہور نیوز) بابر اعظم نے اپنے کیرئیر کا ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا، وہ ٹی 20 انٹرنیشنل میں 4 ہزار رنز بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور ورلڈ کلاس بلے باز بابر اعظم ٹی 20 انٹرنیشنلز میں 4 ہزار رنز مکمل کرنے والے پاکستان کے پہلے اور دنیا کے دوسرے بلے باز ہیں، انہوں نے یہ اعزاز انگلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کے چوتھے میچ میں پورا کیا ہے۔

ویرات کوہلی 4037 رنز سکور کرکے اس فہرست میں پہلے نمبر پر ہیں، روہت شرما 3974 رنز سکور کرکے تیسرے جب کہ پال سٹرلنگ 3589 رنز بنا کر چوتھے نمبر پر ہیں ۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے