اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نوازشریف آئی ٹی سٹی میں سیلیکون بلاک کے تمام پلاٹس فروخت

30 May 2024
30 May 2024

(لاہور نیوز) نواز شریف آئی ٹی سٹی سیلیکون بلاک کے تمام پلاٹس فروخت ہو گئے، بلاک میں آئی ٹی سے متعلقہ کمپنیز کے دفاتر بنیں گے۔

پنجاب حکومت کو پہلے فلیگ شپ پراجیکٹ میں بڑی کامیابی مل گئی، نواز شریف آئی ٹی سٹی کے سیلیکون بلاک کے تمام پلاٹس فروخت ہوگئے، سی بی ڈی پنجاب نے  سیلیکون بلاک میں واقع 28 مختلف کیٹیگریز کے پلاٹس فروخت کر دیئے۔

نواز شریف آئی ٹی سٹی کے سیلیکون بلاک میں ملکی و غیر ملکی آئی ٹی کمپنیوں کی جانب سے پلاٹوں کی بکنگ کروائی گئی، بلاک میں مختلف کیٹیگریز کے 5 کنال سے 8 کنال پر مشتمل پلاٹس موجود ہیں، سی بی ڈی پنجاب سیلیکون بلاک میں بنیادی انفراسٹرکچر فراہم کرےگا۔

نواز شریف آئی ٹی سٹی سیلیکون بلاک کے ماسٹر  پلان کے مطابق بلاک کے دو  طرف 250 فٹ چوڑی سڑک تعمیر کی جائے گی، بلاک کی اندرونی سڑکوں کی چوڑائی 70  فٹ تک رکھی گئی ہے، سیلیکون بلاک کے اندر 10.5 کنال پر مشتمل 4  منزلہ پارکنگ پلازہ بھی تجویز کیا گیا ہے۔

سیلیکون بلاک کے اندر بس بے اور دیگر سہولیات بھی فراہم کی جا ئیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے