اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پی ٹی آئی کی پنجاب میں جلسوں کی اجازت کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست

30 May 2024
30 May 2024

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں جلسوں کی اجازت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے پنجاب میں جلسوں کی اجازت کے لیے ایڈووکیٹ ابوذر سلمان خان نیازی کی وساطت سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔

درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ پی ٹی آئی کارکنان کو ہراساں کیا جارہا ہے، جلسہ کرنا ہر جماعت کا آئینی حق ہے۔

درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ تحریک انصاف کو پنجاب میں جلسے کرنے کی اجازت دی جائے، عدالت پولیس کو تحریک انصاف کے کارکنان کو ہراساں کرنے سے روکنے کا حکم دے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے