اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب پولیس کی لیڈی کانسٹیبلز کیلئے سکوٹیاں خریدنے کا منصوبہ ٹھپ

30 May 2024
30 May 2024

(لاہور نیوز) پنجاب پولیس کی لیڈی کانسٹیبلز کے لیے سکوٹیاں خریدنے کا منصوبہ ٹھپ ہو گیا۔

پنجاب حکومت نے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی طرف سے لیڈی کانسٹیبلز کیلئے سکوٹیاں خریدنے کیلئے بھجوائی گئی سمری مسترد کر دی، آئی جی پنجاب نے خواتین اہلکاروں کے لیے 150 سکوٹیاں خریدنے کے لیے فنڈز مانگے تھے۔

پنجاب پولیس کی طرف سے سکوٹیاں خریدنے کے لیے 3 کروڑ روپے کے فنڈز مانگے گئے تھے جس سے آئندہ مالی سال میں پنجاب پولیس کی لیڈی کانسٹیبلز کے لیے 150 سکوٹیاں خریدی جانی تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے