اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزارت خارجہ کی 'گندھارا سے دنیا تک' کے عنوان پر سمپوزیم اور نمائش

28 May 2024
28 May 2024

(لاہور نیوز) وزارت خارجہ کی جانب سے 'گندھارا سے دنیا تک' کے عنوان پر سمپوزیم اور نمائش کا انعقاد کیا گیا۔

وزارت خارجہ کے زیر اہتمام نمائش 28 اور 29 مئی تک اسلام آباد میں ہو رہی ہے، اسلام آباد میں مقیم سفارت کاروں، حکومتی عہدیداروں، سکالرز، فنکاروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

تقریب میں سری لنکا، نیپال، تھائی لینڈ اور ویتنام سے تقریباً 25 غیر ملکی مندوبین نے شرکت کی، تقریب کا اہتمام  ویسک ڈے  کے سلسلے میں کیا جا رہا ہے۔

وزارت خارجہ کے زیر اہتمام تقریب کا مقصد پاکستان کے بھرپور ثقافتی ورثے کو اجاگر کرنا ہے، سری لنکا کے بدھاساسن، مذہبی اور ثقافتی امور کے وزیر ویدورا وکرمانائیکا افتتاحی اجلاس کے مہمان خصوصی تھے۔

تقریب کے استقبالیہ کلمات ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ مریم مدیحہ آفتاب نے پیش کئے، افتتاحی سیشن سے ممتاز بدھ بھکشوؤں اور سکالرز نے بھی خطاب کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے