اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سی ٹی او کا شدید گرمی میں مختلف شاہراہوں کا دورہ، ٹریفک انتظامات کا جائزہ

28 May 2024
28 May 2024

(ویب ڈیسک) چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) لاہور عمارہ اطہر نے شدید دھوپ اور گرمی میں مختلف شاہراہوں کا دورہ کیا ، فلیٹیز ہوٹل اور پنجاب اسمبلی کے گردونواح میں ٹریفک انتظامات کا جائزہ لیا۔

تفصیلات کے مطابق سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نے شدید دھوپ اور گرمی میں مال روڈ  کی مختلف شاہراہوں کا دورہ کیا جہاں انہوں نے جوانوں کی ڈیوٹی چیک کی اور ان کو بریفنگ دی۔ ایس پی سول لائنز،ڈی ایس پی مغلپورہ،ڈی ایس پی انارکلی،ڈی ایس پی کینٹ نے بریفنگ دی۔عمارہ اطہر  کی جانب سے ٹریفک وارڈنز کو احتیاطی تدابیر استعمال کرتے ہوئے ڈیوٹی سرانجام دینے کی ہدایات جاری کی گئیں۔

اس موقع پر عمارہ اطہر  کا کہنا تھا کہ تمام وارڈنز کو ٹھنڈے مشروبات، چھتریاں فراہم کردی گئی ہیں، شدید گرم موسم میں ٹریفک وارڈنز کےلئے فلاحی اقدامات کئے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے