اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

میاں بیوی میں ناچاقی، باپ نے کمسن بیٹے کو قتل کردیا

28 May 2024
28 May 2024

(لاہور نیوز) تھانہ جوہر ٹاؤن کی حدود میں باپ نے اپنے تین ماہ کے بیٹے کو قتل کر دیا۔

پولیس نے واقعہ کا مقدمہ بچے کی والدہ ماریہ بی بی کی مدعیت میں درج کر لیا، ایف آئی آر کے مطابق ملزم مظہر نے اپنی بیوی ماریہ سے جھگڑا ہونے پر اسے پہلے گھر سے نکالا، بچے کی والدہ کو گھر سے نکالنے کے بعد ملزم نے  3ماہ کے بچے ذیشان کو چھاتی پر وزن ڈال کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔

جوہر ٹاؤن پولیس نے ملزم مظہر کو گرفتار کر لیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے