اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور میں شہریوں کے بعد قربانی کے بکرے بھی ڈکیتوں کے ریڈار میں آگئے

27 May 2024
27 May 2024

(ویب ڈیسک)لاہور میں کار سوار ڈاکو اسلحے کے زور پر نوجوان سے 2 بکرے چھین کر لے گئے۔

رپورٹ کے مطابق نوجوان سے اسلحے کے زور پر دن دیہاڑے بکرے چھین کر لے جانے کی واردات لاہور کے علاقے سمن آباد رسول پارک میں پیش آئی۔واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہوگئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ  نوجوان بکڑے لے کر گھر سے نکلتا ہے، اسی اثنا میں سفید رنگ کی کار میں تین نوجوان ڈاکو آتے ہیں،  ایک ڈاکو اسلحہ کے زور پر بکروں کے مالک کو یرغمال بنالیتا ہے۔

ڈاکو کے دیگر دو ساتھی  بکروں کو پکڑ کر گاڑی میں ڈالتے ہیں، اسلحہ تانے ڈاکو نوجوان کو دھمکیاں دیتا ہوا گاڑی میں بیٹھتا ہے اور پھر ڈاکو فرار ہو جاتے ہیں۔تھانہ سمن آباد نے واردات کا مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے