اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈولفن ٹیم نے کار سوار شہری سے ہونے والی واردات ناکام بنا دی

27 May 2024
27 May 2024

(لاہور نیوز) نواب ٹاؤن میں ڈولفن نے کار سوار شہری سے ہونے والی واردات ناکام بنا دی۔

ترجمان کے مطابق ڈولفن نے دوران پٹرولنگ دیکھا کہ 3 مسلح ڈاکو کار سوار شہری سے واردات کر رہے ہیں، ڈولفن ٹیم کو دیکھتے ہی ڈاکوؤں نے فرار ہونے کی کوشش کی تاہم ڈولفن ٹیم  نے موثر حکمت عملی کے تحت 2 ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا لیکن انکا ایک ساتھی فرار ہونے میں کامیاب رہا۔

گرفتار ڈاکوؤں کے قبضہ سے لیپ ٹاپ، 38500 روپے نقدی، 3 موبائلز برآمد کر لئے گئے، گرفتار ڈاکو ریکارڈ یافتہ ہیں جن کو چوکی ایل بلاک کے حوالے کر دیا گیا۔

ایس پی ڈولفن زوہیب رانجھا نے ڈولفن ٹیم کو شاباش و تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے