اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

صدر پی ٹی آئی لاہور چوہدری اصغر گجر کے خلاف بغیر اجازت ریلی نکالنے پر مقدمہ درج

27 May 2024
27 May 2024

(لاہور نیوز) صدر پاکستان تحریک انصاف لاہور چوہدری اصغر گجر کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔

چوہدری اصغر گجر کیخلاف بغیر اجازت ریلی نکالنے اور سڑک بلاک کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا، ٹکٹ ہولڈر پاکستان تحریک انصاف محمد خان مدنی بھی مقدمے میں نامزد ہیں۔

مقدمہ مستی گیٹ تھانہ میں درج کیا گیا، 15 افراد پر بغیر اجازت ریلی نکالنے پر مقدمہ درج کیا گیا۔

متن کے مطابق مظاہرین نے بغیر اجازت کے ریلی نکالی، مظاہرین نے سڑک بلاک کی اور کنسٹیبل کی وردی پھاڑی، اصغر گجر اور محمد مدنی پولیس اہلکاروں کو دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے