اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نواز شریف کا یوم تکبیر پر بڑے اجتماع سے خطاب کا فیصلہ

24 May 2024
24 May 2024

(لاہور نیوز) نواز شریف نے یوم تکبیر کے موقع پر بڑے اجتماع سے خطاب کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پانچ ہزار سے زائد لیگی عہدیداروں اور بلدیاتی نمائندوں کو لاہور طلب کر لیا گیا، جنرل کونسل اجلاس کو عوامی رنگ دینے کیلئے بڑی تعداد میں کارکنوں کو اکٹھا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،قائد مسلم لیگ ن نواز شریف پارٹی صدارت سنبھالنے کے بعد تنظیمی اور آئینی معاملات پر کھل کر خطاب کریں گے۔

پارٹی ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف ملک گیر دوروں کے حوالے سے بھی اعلان کریں گے، نواز شریف آزاد کشمیر ،گلگت بلتستان اور چاروں صوبوں کا دورہ کریں گے، گرم موسم کے پیش نظر جنرل کونسل کا اجلاس ماڈل ٹاؤن کے بجائے نجی ہوٹل میں ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے