اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

آگ برساتا سورج، لو کے تھپیڑے، ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کا راج

24 May 2024
24 May 2024

(لاہور نیوز) آگ برساتا سورج، لو کے تھپیڑے، ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کا راج برقرار ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق موہنجو دڑو میں پارہ51 ، دادو میں50 سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے جبکہ لاہور میں درجہ حرارت 44، ملتان میں47 سینٹی گریڈ تک جانے کی توقع ہے۔

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہیٹ ویو سے بچاؤ کیلئےعوام احتیاطی تدابیر اختیار کریں، دھوپ میں سر ڈھانپ کر رکھیں، زیادہ مقدار میں پانی پئیں ،شدید گرمی میں غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر ہر گز نہ نکلیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے