اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت نے خصوصی عدالتوں میں ججز تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

24 May 2024
24 May 2024

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر خصوصی عدالتوں میں ججز تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں پنجاب کی 9 خصوصی عدالتوں میں ججز کے تقرر کی منظوری دی گئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کی  انسداد دہشت گردی کی 5 خصوصی عدالتوں میں ججز کا تقرر کیا گیا ہے، 2 اینٹی کرپشن اور ایک، ایک جج کی تقرری سروس ٹریبونل اور کنزیومر کورٹ میں کی گئی۔

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خالد اسحاق نوٹیفکیشن آج چیف جسٹس کی عدالت میں پیش کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے