اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

ٹی وی چینلز کو عدلیہ سے متعلق توہین آمیز مواد نشر کرنے سے روک دیا گیا

24 May 2024
24 May 2024

(لاہور نیوز) وفاقی حکومت نے ٹی وی چینلز کو عدلیہ سے متعلق توہین آمیز مواد نشر کرنے سے روک دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے عدلیہ سے متعلق توہین آمیز مواد نشر نہ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، نوٹیفکیشن میں سپریم کورٹ کے حکم نامے کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ عدلیہ سے متعلق توہین آمیز مواد نشر کرنے کو توہین عدالت سمجھا جائے گا۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے سینیٹر فیصل واوڈا اور ایم کیو ایم کے ممبر قومی اسمبلی مصطفیٰ کمال نے پریس کانفرنس کی تھی جس میں ججز کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا، چیف جسٹس آف پاکستان نے پریس کانفرنس پر ازخود نوٹس لے کر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز جاری کیا تھا۔
 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے