اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت نے روٹی کی قیمت مزید کم کر دی

23 May 2024
23 May 2024

(لاہورنیوز) پنجاب میں روٹی کی قیمت میں مزید کمی کر دی گئی۔

پنجاب حکومت کی جانب سے مختلف شہروں میں 100 گرام سادہ روٹی کی قیمت 12 سے 14 روپے مقرر کر دی گئی، پنجاب حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، نئی قیمتوں کا اطلاق جمعہ 24 مئی سے ہو گا۔

 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایکس پر پیغام میں کہا کہ پنجاب میں روٹی کی قیمت مزید کم کردی ہے، تحریک انصاف کی حکومت کے غلط فیصلوں نے روٹی کو غریب کی پہنچ سے دور کردیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے