اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعظم شہباز شریف چین کا 3 روزہ دورہ کریں گے

23 May 2024
23 May 2024

(لاہور نیوز) وزیراعظم شہباز شریف 4 جون کو چین کے 3 روزہ دورے پر جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ وفاقی وزرا بھی چین کے دورے میں شریک ہوں گے، وزیراعظم کے دورہ کے دوران ایم ایل ون اور سی پیک فیز 2 کے معاہدوں پر دستخط کا امکان ہے۔

اپنے دورہ چین کے دوران وزیراعظم شہباز شریف چینی صدر اور چینی وزیراعظم سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے چینی انویسٹرز سے بھی ملاقات کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے