اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان چین کے ساتھ کھڑا ہے اور ون چائنہ اُصول کی پاسداری کرتا ہے : صدر مملکت

22 May 2024
22 May 2024

(لاہور نیوز) صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ چین کے ساتھ کھڑا ہے اور ون چائنہ اُصول کی پاسداری اور پختہ یقین رکھتا ہے۔

پاکستان اور چین کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی 73ویں سالگرہ پر پاکستان میں چینی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر مملکت آصف زرداری نے دونوں ممالک کے مابین عوامی تبادلوں کو مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور دیا۔

صدر مملکت نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان لوگوں کی نقل و حرکت آسان بنانے کیلئے مزید پالیسیوں کی ضرورت ہے، پالیسیوں کا تسلسل چین کی معاشی کامیابی کی ایک اہم وجہ ہے۔

آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان چین کے ترقیاتی عمل میں مزید شامل ہونے کی امید رکھتا ہے، سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو نے قوم کو مشرق اور چین کی طرف دیکھنے کا کہا، 11 سال قبل پاک- چین اقتصادی راہداری کے آغاز کے بعد سے گوادر بندرگاہ میں بہت سے ترقیاتی کام ہوئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے