اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

میٹرو ٹریک پر چلنے والی نئی بسوں کے ایئر کنڈیشنر خراب ہو گئے

22 May 2024
22 May 2024

(لاہور نیوز) ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے بہتر سفری سہولیات کا اعلان پسِ پشت ڈال دیا۔

گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی میٹرو بسوں نے بھی جواب دے دیا، میٹرو ٹریک پر چلنے والی نئی بسوں کے ایئر کنڈیشنر خراب ہو گئے،  8 ستمبر 2021 کو میٹرو ٹریک پر 64 نئی بسیں چلائی گئیں، صرف اڑھائی برس میں ہی ان بسوں کی حالت زار ہو گئی۔

ویڈا کمپنی نے میٹرو بس کے ایئر کنڈیشنر بند کر دیئے، میٹرو بس میں روزانہ سفر کرنے والے ڈیڑھ لاکھ مسافروں کو اے سی بسوں کی سہولت اب میسر نہیں، ٹریک پر چلنے والی میٹرو بسوں کی تعداد بھی کم کرکے 48 کر دی گئی، بسیں کم ہونے کی وجہ سے میٹرو بس میں مسافروں کا لوڈ بھی بڑھ رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے